the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے موصل شہر میں داعش نے گذشتہ منگل کو 40 شہریوں کو غداری کے الزام میں گولی مار دی اور انہیں بجلی کے کھمبے سے لٹکا دیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر



نے بتایا کہ کئی اضلاع میں شہریوں کی لاشوں کو بجلی کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا تھا۔وسطی موصل میں آئی ایس کی طرف سے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگائے جانے کو نظر انداز کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گولی مار دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.